22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عمرکوٹ گولیمار
گراونڈ کے اطراف میں واقع فیضان مدینہ میں مدنی مشورے کا سلسلہ
Wed, 9 Dec , 2020
3 years ago
سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام06 دسمبر
2020ء بروز اتوار پاکستان کے شہر عمرکوٹ
گولیمار گراونڈ کے اطراف میں واقع فیضان مدینہ میں مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں رکن ریجن،رکن زون،اراکین
کابینہ سمیت خادمین نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے
میں مبلغ دعوت اسلامی محمد ناصر عطاری رکن
ریجن سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ نے شرکا کو شعبہ کی
ترقی کے لئے 12دینی کاموں کو کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے مختلف امور پر کلام کیا ۔(رپورٹ: عدنان عطاری رکن زون سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ)